بچوں کیلئے خشک دودھ کی قیمتوں میں بھی 100فیصد تک اضافہ

بچوں کیلئے خشک دودھ کی قیمتوں  میں بھی 100فیصد تک اضافہ

ادویات مہنگی کرنے پر حکومت نے کوئی ایکشن نہیں لیاتو منافع خور مافیا کے حوصلے مزید بڑھ گئے

کراچی (کامرس ڈیسک )ادویات مہنگی کرنے پر حکومت نے کوئی ایکشن نہیں لیاتو منافع خور مافیا کے حوصلے مزید بڑھ گئے ۔بچوں کیلئے خشک دودھ کی قیمتوں میں بھی 100 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے ۔دوسری طرف شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر واپس کرائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں