جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ

جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی اطلاع پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔357 چک میں محمد امین نے پولیس کو اپنے ساتھ واردات ہونے کی اطلاع دی جو بوگس نکلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

واردات کی جھوٹی اطلاع پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔357 چک میں محمد امین نے پولیس کو اپنے ساتھ واردات ہونے کی اطلاع دی جو  بوگس نکلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں