نامعلوم ملز موں نے شہری کی مٹی چوری کر لی
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم ملز موں نے شہری کی مٹی چوری کرلی۔تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ 74 ج ب میں نذیر احمد نامی شہری نے۔۔۔
تعمیرات کام کے دوران بھرتی کے لیے مٹی منگوا رکھی تھی جہاں سے نامعلوم ملزموں نے تقریبا ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی مٹی ٹرالیوں کے ذریعے چوری کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔