نامعلوم رکشہ ڈرائیور مسافر کا سامان لے کر فرار

نامعلوم رکشہ ڈرائیور  مسافر کا سامان لے کر فرار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم رکشہ ڈرائیور مسافر کا سامان لے کر رفو چکر ہوگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ طارق آباد میں علی نواز نامی۔۔۔

 شہری لوڈر رکشہ پر سامان لاد کر فیصل آباد سے اسلام آباد جانے کے لیے بس اڈا پر پہنچا جہاں ٹکٹ کی خریداری کے دوران رکشہ ڈرائیور اس کا سامان لیکر فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں