نامعلوم ملز موں نے شہری سے فون چھین لیا

نامعلوم ملز موں نے  شہری سے فون چھین لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم ملز موں نے کال سنتے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ سمندری روڈ پر سلمان نامی۔۔۔

شہری سروس روڈ پر کال سنتے ہوئے پیدل گھر جا رہا تھا کہ اس دوران عقب سے آنے والے نامعلوم ملزموں نے اچانک اس سے موبائل فون جھپٹ لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں