غیرلائسنس یافتہ اسلحہ ر کھنے پر مقدمہ درج

غیرلائسنس یافتہ اسلحہ  ر کھنے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)غیرلائسنس یافتہ اسلحہ رکھنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔تھانہ روشن والا کے علاقہ 243 رب میں پولیس نے مشکوک شخص کو روکنے کی۔۔۔

 کوشش کی تو وہ فرار ہوگیا جسے تعاقب کے بعد حراست میں لیکر تلاشی کی گئی تو اس کے قبضہ سے اسلحہ برآمد ہوا جو جانچ پڑتال کے بعد غیر لائسنس یافتہ نکلا۔ پولیس نے احمد نامی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں