بجلی چوری کر نے وا لے شخص کو رنگے ہا تھو ں پکڑا گیا
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چوری کر نے وا لے شخص کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا ۔
فیسکو ٹا سک فورس کو اطلا ع ملی کہ محلہ سرا ج ٹاؤ ن کا مشتاق احمداپنے میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر نے میں مصروف ہے جس پر فیسکو اہلکا رو ں نے چھا پہ مار کو اسکے بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور سٹی پو لیس گوجرہ کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا جنہو ں نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ۔