کمالیہ :مکان پر قبضہ کی کوشش ملزموں کے خلاف مقدمہ درج

کمالیہ :مکان پر قبضہ کی کوشش  ملزموں کے خلاف مقدمہ درج

کمالیہ (نمائندہ خصوصی )مکان پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

محمد اسلم نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم عبدالستار وغیرہ نے اسلحہ کے زور پر اسکے مکا ن کی تعمیرات گرا کر نقصان کیا اور قتل کی دھمکیاں دے کر مکان پر زبردستی قبضہ کرنے کی کوشش کی ۔ جس پر مقدمہ درج ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں