سمندری: پٹرولنگ پوسٹ کھدروالا میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

سمندری: پٹرولنگ پوسٹ کھدروالا  میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

سمندری(نمائندہ دنیا)پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ کھدروالا میں ڈی ایس پی ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا زاہد علی نے انسپکشن کی ڈی ایس پی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔۔۔

اس موقع پر بلڈنگ ، اسلحہ ، باغیچہ، پولیس موبائل اور ریکارڈ چیک کیا گیا ڈی ایس پی نے چوکی انچارج ملک ماجد حسین اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اس موقع پر ڈی ایس پی کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق پٹرولنگ پولیس کا مقصد روڈ کرائم کے خاتمے کو یقینی بنانا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں