چنیوٹ:2روزہ چھٹا فری آئی کیمپ

چنیوٹ:2روزہ چھٹا  فری آئی کیمپ

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بلال موہری دو روزہ چھٹا فری آئی کیمپ زیر سرپرستی سجادہ نشین الحاج خوآجہ محبوب الٰہٰی سرکار دربار عالیہ وادی عزیز شریف23اور24اکتوبر کو منعقد کیا جا رہا ہے۔۔۔

 جس میں آنکھوں کا جدید مشینری فیکو کے ذریعے موتیے کے مریضوں کا مفت آپریشن کیا جائے گا اور آپریشن کے بعد تمام مریضوں کو مفت عینکیں و ادویات بھی فراہم کی جائیں گی احساس انسانیت فاؤنڈیشن اس کیمپ کی نگرانی کرے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں