بااثرافراد کی کمسن لڑکی کو مبینہ اغوا کرنے کی کوشش

بااثرافراد کی کمسن لڑکی کو  مبینہ اغوا کرنے کی کوشش

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بااثرافراد کی کمسن لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کی کوشش، شور مچانے پر فرار ہوگئے ۔

تھانہ صدر کے علاقہ بھٹو کالونی میں 12 سالہ زینب گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران ملزم بلال نے اپنے دیگر چار ساتھیوں کے ہمراہ اسے مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی۔ لڑکی کے شور مچانے پر اہل علاقہ جمع ہوگئے جس پر ملزم موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں