گوجرہ : مو ٹر سائیکل چوری کی 2 وارداتیں

گوجرہ : مو ٹر سائیکل  چوری کی 2 وارداتیں

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)چورو ں نے موٹر سا ئیکل چوری کی وارداتو ں کا سلسلہ جاری رکھا مزید دو شہریو ں کی موٹر سا ئیکلیں چوری چک نمبر 371 ج ب کے محمد سلیم نے۔۔۔

 اپنی موٹر سا ئیکل ڈاکخا نہ چوک میں کھڑی کی اور کا م میں مصروف ہو گیا اس دورا ن نا معلو م چورو ں نے مو ٹر سا ئیکل چوری کرلی اور فرار ہو گئے علا وہ ازیں محلہ شریف پورہ گوجرہ کے سلما ن جو ہر نے اپنی موٹر سا ئیکل گھر کے باہر کھڑی کر رکھی تھی کہ نامعلو م چور موقع پا کر چوری کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں