اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا اقلیتی قبرستان کا دورہ

 اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل  کا اقلیتی قبرستان کا دورہ

پیرمحل (نمائندہ دنیا )ثاقب عدنان اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا سینٹ انتھونی کونونٹ سکول کی اپ گریڈیشن اور اقلیتی قبرستان کا دورہ انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔۔۔

 حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات پر اقلیتوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی کے لیے پیرمحل میں قائم سینٹ انتھونی کونونٹ سکول کی اپ گریڈیشن اور اقلیتی قبرستان میں سہولیات کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے ثاقب عدنان اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے دورہ کرکے انتظامیہ کو درپیش مسائل کی بابت معلومات لیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں