سوشل میڈیا کے ذہنی صحت پرمنفی اثرات کے حوالے سے سیمینار

سوشل میڈیا کے ذہنی صحت پرمنفی  اثرات کے حوالے سے سیمینار

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام سوشل میڈیا کے ذہنی صحت پرمنفی اثرات کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا۔۔۔

جس میں پروفیسر ڈاکٹر الطاف قادر،پروفیسر ڈاکٹر امتیاز احمد ڈوگر،ڈاکٹر لقمان،ڈاکٹر رانا فیض،ڈاکٹر رضوان فاروق،ڈاکٹر ثمرین،ڈاکٹر معاذعارف،ڈاکٹر علی ودیگر ماہرین نے ذہنی صحت کو برقراررکھنے کے حوالے سے آگاہی دی اور ذہنی صحت پر سوشل میڈیا کے اثرات پر شرکا کو آگاہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں