کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کھلے پٹرول کی غیر قانونی دکان بنانیوالے کو گرفتار کرلیا جو شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کھلے پٹرول کی غیر قانونی دکان بنانیوالے کو گرفتار کرلیا جو شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں