ریفلنگ کرنیوالا دکاندار گرفتار

 ریفلنگ کرنیوالا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ پر دکاندار کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ پر دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں