مسافر کی جیب سے نقدی، موبائل چوری

مسافر کی جیب سے  نقدی، موبائل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافرکو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔ تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے چلڈرن ہسپتال کے قریب لاریب نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم افراد نے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل چوری کرلیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے چلڈرن ہسپتال کے قریب لاریب نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم افراد نے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل چوری کرلیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں