پراپرٹی کے جعلی دستاویزات تیار کرنے پر مقدمہ درج

پراپرٹی کے جعلی دستاویزات  تیار کرنے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے جعلی دستاویزات تیار کروانے والے ملزم مقدمے کی لپیٹ میں آگئے۔

تھانہ روشن والا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نورین بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں کی جانب سے اسکی پراپرٹی کے جعلی دستاویزات تیار کرکے بھاری مالیت کا فراڈ کیاگیا۔ جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں