ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

  ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے سے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم احمد سے دوران تفتیش اسکی نشاندہی پر پولیس نے کارروائی کی اور وہاں سے اسلحہ برآمد کرلیا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے سے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم احمد سے دوران تفتیش اسکی نشاندہی پر پولیس نے کارروائی کی اور وہاں سے اسلحہ برآمد کرلیا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں