بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے پر4گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میںچار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کررہے تھے ۔ مقدمات درج کرلیے گئے ۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میںچار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کررہے تھے ۔ مقدمات درج کرلیے گئے ۔