ون ویلنگ کر نیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔
جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا ۔مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔