بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں ذیشان نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں ذیشان نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں