آتشبازی لے جانے والے 2 افراد گرفتار

آتشبازی لے جانے والے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے دو افراد کو چیک کیا۔ جو مبینہ طور پر آتشبازی لے جا رہے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

آتشبازی کا سامان لے جانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے دو افراد کو چیک کیا۔ جو مبینہ طور پر آتشبازی لے جا رہے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں