چناب نگر میں ماہانہ راشن تقسیم تقریب کاانعقاد

 چناب نگر میں ماہانہ راشن  تقسیم تقریب کاانعقاد

چناب نگر(نامہ نگار)دین کا تشخص اور تحفظ ختم نبوت کی چوکیداری میں ہے خانقاہ سید نفیس الحسینیہ المکیہ نصرت آباد چناب نگر میں ماہانہ تقسیم راشن کی تقریب کاانعقاد ،

انوار ختم نبوت ٹرسٹ پاکستان کی طرف سے سینکڑوں گھرانوں کے غربا نومسلمین مستحقین میں ماہانہ راشن اور نقد وظائف اور کھانا تقسیم کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں