ریٹائرڈ پروفیسر شیخ سلیم ظفر انتقال کر گئے
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹوبہ کے ریٹائرڈ پروفیسر شیخ سلیم ظفر گذشتہ روز بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ۔
مرحوم کو مرکزی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں علمی، ادبی شخصیات اور علاقہ بھر کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔