اصغر علی نے اہلیہ اور 5 بچوں سمیت اسلام قبول کر لیا

 اصغر علی نے اہلیہ اور 5  بچوں سمیت اسلام قبول کر لیا

چناب نگر(نامہ نگار)ختم نبوت کی برکت قادیانیت دم توڑنے لگی 40سالہ قادیانی نے اہلیہ گھرانے سمیت قبولِ اسلام ،

خانقاہ سید نفیس الحسینیہ المکیہ نصرت آباد چناب نگر میں چیئر مین انوار ختم نبوت ٹرسٹ پاکستان مولانا قاری محمد رفیق نفیسی کے ہاتھ پر بیعت کرلی، اصغر علی نے اپنی اہلیہ اور 5 بچوں سمیت قادیانیت سے تائب ہوکر اسلام قبو ل  کرکے آقا کریم امام الانبیاء خاتم النبیینﷺ کی غلامی اختیار کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں