گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کی شکست مہنگائی کی وجہ سے ہوئی :چودھری شفیق

 گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کی شکست  مہنگائی کی وجہ سے ہوئی :چودھری شفیق

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق احمد گجر نے کہاہے کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کی شکست مہنگائی اورعوام کی بنیادی سہولتوں سے محرومی کانتیجہ ہے -

 تمام طبقات مشکلات کاشکارجبکہ عام کوگوں کی توزندگی اجیرن ہوچکی ہے موجودہ معاشی حالات میں عوام مضطرب ہیں اور غم وغصے میں عوام کے فیصلے ایسے ہی ہوتے ہیں آئندہ عام انتخابات میں بھی عوام کاردعمل بہت سخت ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں