زرعی راضی پر قبضہ کرنے کی نیت سے زیر کاشت فصل تباہ کر دی

زرعی راضی پر قبضہ کرنے کی نیت  سے زیر کاشت فصل تباہ کر دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی راضی پر قبضہ کرنے کی نیت سے زیر کاشت فصل تباہ کر دی گئی۔

تھانہ بچیانہ کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے فیاض نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے قبضہ کرنے کی نیت سے اس کی ذرعی اراضی پر دھاوا بول دیا اور ٹریکٹر چلا کر قیمتی زیر کاشت فصل تباہ کر دی گئی۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں