ورکشاپ کے تالے توڑ کر ویلڈنگ پلانٹ اور دیگر سامان چوری

ورکشاپ کے تالے توڑ کر ویلڈنگ  پلانٹ اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ورکشاپ کے تالے توڑ کر ویلڈنگ پلانٹ اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لکڑ منڈی کے قریب رفیق نامی شہری کی ورکشاپ کے تالے توڑ کر ملزمان رات کی تاریکی میں ویلڈنگ پلانٹ، مشینری اور اوزار سمیت دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں