ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے 3 افراد گرفتار

 ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک  بلاک کرنے والے 3 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو ریڑھیاں کرکے مین روڈ پر ٹریفک کے حوالے سے مسائل پیدا کررہے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں