گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ پر دکاندار گرفتار
فیصل آبادسٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو حوالات پہنچا دیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو قابو کر لیا۔ جو گیس سلنڈرز کی ری فلنگ کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔