اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم عقیل کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے دو ساتھیوں نوید اور عابد کو گرفتار کر لیا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں