جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں منشاء نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی جواں سالہ بیٹی کو اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں منشاء نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی جواں سالہ بیٹی کو اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں