تیز رفتاری ،ٹریلر ڈرائیور پر مقدمہ

تیز رفتاری ،ٹریلر ڈرائیور پر مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )تیز رفتاری پر ٹریلر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج،پٹرولنگ پولیس نے شیخوپورہ سے آنیوالے تیز رفتار ٹریلر جس میں اینٹیں لوڈ تھیں کو روکا تو ڈرائیور شعیب کے پاس لائسنس بھی نہیں تھا۔

تیز رفتاری پر ٹریلر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج،پٹرولنگ پولیس نے شیخوپورہ سے آنیوالے تیز رفتار ٹریلر جس میں اینٹیں لوڈ تھیں کو روکا تو ڈرائیور شعیب کے پاس لائسنس بھی نہیں تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں