18 بجلی چوروں کو پکڑ لیا

18 بجلی چوروں کو پکڑ لیا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے گزشتہ ہفتے بجلی چوری کے خلاف مہم کے دوران 18 ملزمان کو گرفتار کیا ۔ ملزموں سے 2.9 ملین روپے سے زائد کی ریکو ری کی گئی ہے ۔

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے گزشتہ ہفتے بجلی چوری کے خلاف مہم کے دوران 18 ملزمان کو گرفتار کیا ۔ ملزموں سے 2.9 ملین روپے سے زائد کی ریکو ری کی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں