لڑکی کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ کے موضع کوٹ مہاراج کے فضل الٰہی کی18سالہ بیٹی ماہم فضل کو نامعلوم ملزمان اغوا کر کے لے گئے ہیں ، پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے موضع کوٹ مہاراج کے فضل الٰہی کی18سالہ بیٹی ماہم فضل کو نامعلوم ملزمان اغوا کر کے لے گئے ہیں ، پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔