6 ماہ کیلئے کڈنی سنٹر کا سامان خرید لیا گیا

6 ماہ کیلئے کڈنی سنٹر  کا سامان خرید لیا گیا

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر)صدر کڈنی سنٹر میاں محمد اعجازنے ایک ملاقات میں بتایا کہ ماہ ستمبر میں کڈنی سنٹر میں 2 کروڑ، 59 لاکھ،69 ہزار، 396 روپے انکم ہوئی ہے اور۔۔۔

 2کروڑ،5لاکھ، 28 ہزار روپے کے اخراجات ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ڈائلسز میں استعمال ہونے والا سامان 6 ماہ کا سٹاک خرید لیا ہے ۔ اس پر ہماری لاگت ایک کروڑ ، 35لاکھ ر، 99 ہزار 25 روپے ہوئی ہے جبکہ 50 لاکھ، 75 ہزار متفرق اخراجات ہوئے ہیں۔جو 10 ڈائلسز مشینیں خریدی گئیں ان پر ود ہولڈنگ ٹیکس ادا کیا گیا ہے اور مشینوں کے پارٹس پر بھی ٹیکس ادا کیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں