ر اہوالی:ڈاکوؤں نے نقدی ،موبائل چھین لئے
ر اہوالی(نمائندہ دنیا )بینک سے رقم نکلوا کر جانے سے ڈاکوؤں نے 40ہزار روپے چھین لیے ۔۔۔
حافظ آباد ماڈل ٹاؤن کا علی محمد اپنے دو کزنوں کے ہمراہ گوجرانوالہ گاڑی ٹھیک کروانے آیا رات ساڑھے سات بجے کے قریب راہوالی بینک نزد گورمے بیکری سے اے ٹی ایم کے ذریعے مشین سے 40ہزار روپے نکالے ابھی بینک کے قریب ہی تھے کہ دو ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر 40ہزار روپے گھڑی مالیتی 5ہزار روپے کی چھین کر فرار ہو گئے جبکہ گوجرانوالہ کے انوارالحق نیازی سے رات دس بجے ڈاکو تین موبائل ۔دس ہزار چھین کر فرار ہو گئے ۔