ر اہوالی:نوسر باز گاہک چکمہ دیکر ہزاروں کا سامان لے گیا

ر اہوالی:نوسر باز گاہک چکمہ  دیکر ہزاروں کا سامان لے گیا

ر اہوالی(نمائندہ دنیا)ٹینٹ سروس مالک کو نوسر باز گاہک چکمہ دیکر 5,5000 روپے کا سامان گاڑی میں لوڈ کرکے لے گئے ۔۔۔

 محمد اشفاق کی دکان ٹینٹ سروس پر نامعلوم افراد آئے اور سامان طلب کیا جس پر دس جگ ،پانچ دیگچے ،چار دیگیں تانبے والی، دس دریاں ،پچاس گلاس ،دو ٹب، دس پرات دو چولہے دو برنر سامان مالیتی ساڑے پانچ لاکھ روپے کا گاڑی میں لوڈ کروادیا ایڈریس کی تصدیق کے لیے بیٹے اقصم کو ساتھ بھیج دیا ، نوسرباز چکمہ دیکر سامان لیکر فرار ہو گئے ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں