موترہ:ڈاکوؤں نے نقدی موبائل اور گھڑی چھین لی

موترہ:ڈاکوؤں نے نقدی موبائل اور گھڑی چھین لی

موترہ(نامہ نگار )ڈاکوؤں نے نقدی،موبائل فونز اور گھڑی چھین لی۔ تھانہ موترہ کے علاقہ بدوکے چیمہ کا شہزاد اپنے گھر کی طرف آرہاتھا کہ۔۔۔

 اس کو دو ڈاکوؤں نے روک لیا اور اس سے نقدی بارہ ہزار روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے تھانہ موترہ کے علاقہ ترگا کے ابرار سے دو ڈاکوؤں نے نقدی سترہ ہزار روپے ،موبائل فون اور گھڑی چھین لی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں