ڈسکہ:سبزیوں کی قیمتوں میں چند دن کمی کے بعد دوبارہ اضافہ

ڈسکہ:سبزیوں کی قیمتوں میں  چند دن کمی کے بعد دوبارہ اضافہ

ڈسکہ(نامہ نگار )سبزیوں کی قیمتوں میں چند دن کی کمی کے بعد دوبارہ اضافہ، عام آدمی کیلئے سبزی خریدنا بھی محال ہو گیا، مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے جاری کی جانے والی ریٹ لسٹ نظر انداز کر دی گئی۔

 کوئی بھی سبزی ایسی نہیں ہے جو 300 روپے فی کلو گرام سے کم ہو۔ کریلے 250 روپے ، گوبھی 200 روپے ،شملہ مرچ 300 روپے ہمٹر 600 روپے ، ادرک 900 روپے ،لہسن 600روپے ،ٹماٹر 170 روپے ، پیاز 180 روپے کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں۔ سبزی کی قیمتوں میں اضافہ نے شہریوں کو چکرا کر رکھ دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں