حافظ آباد:مہنگے داموں گوشت اور دیگر اشیا فروخت کرنیوالوں کو جرمانہ

حافظ آباد:مہنگے داموں گوشت اور  دیگر اشیا فروخت کرنیوالوں کو جرمانہ

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا )اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد سہیل ریاض کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں، مہنگے داموں گوشت اور دیگر اشیا فروخت کرنے اور کم مقدار میں پٹرول بیچنے والے مالکان کو مجموعی طور پر ایک لاکھ20 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر سہیل ریاض نے شہر کے مختلف بازاروں، مارکیٹوں کا دوہ کیا جہاں انہوں نے مہنگے داموں چکن، کریانہ اور دیگر اشیائے فروخت کرنے والے دوکانداروںکو مجموعی طور پر ایک لاکھ20 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں