سابق مشیر وزیراعلیٰ ڈاکٹر زین کے زیر اہتمام میں فری میڈیکل کیمپ

سابق مشیر وزیراعلیٰ ڈاکٹر زین کے زیر اہتمام میں فری میڈیکل کیمپ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر زین علی بھٹی کے زیر اہتمام شاہین آباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں سینکڑوں مریضوں کے کولیسٹرول، یورک ایسڈ، شوگر کے پیروں کا الٹرسائونڈ ڈاپلر ٹیسٹ اور ادویات فری دی گئیں جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ڈاکٹر زین علی بھٹی کا کہنا تھا کہ خدمت کے جذبہ کبھی کم نہیں ہوگا عوام کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں