اشتہاری انٹر پول کے ذریعے گرفتار
حافظ آباد(نامہ نگار)تھانہ کسوکی پولیس نے اشتہاری مجرم خلیل عرف کاشی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابقمقدمات میں ریکارڈ یافتہ خلیل 20سال قبل بلال کو مخبری کے شبہ میں فائرنگ کرکے شدید زخمی کرکے فرار ہوگیا تھا۔
تھانہ کسوکی پولیس نے اشتہاری مجرم خلیل عرف کاشی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابقمقدمات میں ریکارڈ یافتہ خلیل 20سال قبل بلال کو مخبری کے شبہ میں فائرنگ کرکے شدید زخمی کرکے فرار ہوگیا تھا۔