18سالہ لڑکی اغوا کرلی گئی
ہیڈبمبانوالہ،منڈیکی گورائیہ (نامہ نگاران) چھاناگاروڈ ڈسکہکی فائزہ بی بی کی بیٹی 18سالہ (ع)گھر سے سوداسلف لینے دکان پر گئی تو نامعلوم نے اغوا کرلیا۔تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
چھاناگاروڈ ڈسکہکی فائزہ بی بی کی بیٹی 18سالہ (ع)گھر سے سوداسلف لینے دکان پر گئی تو نامعلوم نے اغوا کرلیا۔تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔