4بجلی چوروں کیخلاف مقدمات
تتلے عالی(نامہ نگار)بجلی چوری پر 4افراد کیخلاف کارروائی شروع۔گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر تتلے عالی کے 3بھائیوں ساجد،اسلم،رفیق اور شفقت کیخلاف تھانہ تتلے عالی میں مقدمات درج کرا دیئے ۔
بجلی چوری پر 4افراد کیخلاف کارروائی شروع۔گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر تتلے عالی کے 3بھائیوں ساجد،اسلم،رفیق اور شفقت کیخلاف تھانہ تتلے عالی میں مقدمات درج کرا دیئے ۔