قوانین کی خلاف ورزی،6افرادگرفتار
کامونکے (نامہ نگار)سٹی،صدر اور ایمن آباد پولیس نے بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے پر چوک غوثیہ کے حیدر ،سادھوکی کے یٰسین،عارفوالا کے واجد ،پنڈی بھٹیاں کے ناصر ،عبداللہ روڈ کے شہباز، زوہیب کوگرفتارکرکے مقدمات درج کرلیے ۔
سٹی،صدر اور ایمن آباد پولیس نے بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے پر چوک غوثیہ کے حیدر ،سادھوکی کے یٰسین،عارفوالا کے واجد ،پنڈی بھٹیاں کے ناصر ،عبداللہ روڈ کے شہباز، زوہیب کوگرفتارکرکے مقدمات درج کرلیے ۔