عوام نے جعلی حکومت کو مسترد کر دیا :میاں طارق محمود
لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق ایم این اے میاں طارق محمود نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کے عوام نے جعلی مینڈیٹ والی حکومت کو مکمل مسترد کر دیا ہے گوجرانوالہ میں حکومتی جلسہ بری طرح ناکام ہوا پورا ملک جلد عوام دشمن حکومت کے خلاف کھڑا ہو گا۔
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق ایم این اے میاں طارق محمود نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کے عوام نے جعلی مینڈیٹ والی حکومت کو مکمل مسترد کر دیا ہے گوجرانوالہ میں حکومتی جلسہ بری طرح ناکام ہوا پورا ملک جلد عوام دشمن حکومت کے خلاف کھڑا ہو گا۔