پبلک و گڈز ٹرانسپورٹ کل مکمل بندرہے گی:ٹرانسپورٹرز

پبلک و گڈز ٹرانسپورٹ کل  مکمل بندرہے گی:ٹرانسپورٹرز

حافظ آباد(نامہ نگار)ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی حافظ آباد کی جانب سے نئے ٹریفک آرڈیننس 2025 میں بھاری جرمانوں لائسنس پوائنٹ سسٹم، بھاری گاڑیوں کی فٹنس پابندیوں کیخلاف کل 8 دسمبرکو ضلع حافظ آباد میں بھی مکمل ہڑتال اور پہیہ جام احتجاج کی کال دے دی گئی ۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ کل پبلک وگڈز ٹرانسپورٹ مکمل بند رہے گی۔

ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی حافظ آباد کی جانب سے نئے ٹریفک آرڈیننس 2025 میں بھاری جرمانوں لائسنس پوائنٹ سسٹم، بھاری گاڑیوں کی فٹنس پابندیوں کیخلاف کل 8 دسمبرکو ضلع حافظ آباد میں بھی مکمل ہڑتال اور پہیہ جام احتجاج کی کال دے دی گئی ۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ کل پبلک وگڈز ٹرانسپورٹ مکمل بند رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں