قبرستانوں میں اراضی کم،تدفین پر مشکلات
موترہ(نامہ نگار)ڈسکہ اور گردنواح کے قبرستانوں میں اراضی کی کمی سے علاقہ مکینوں کو مردوں کی تدفین کے سلسلہ میں شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے ۔قبرستانوں میں روشنی کا بھی کوئی بندوبست نہیں جبکہ قبرستانوں میں نشیؤں نے ڈیرے جمارکھے ہیں۔ علاقہ کی سیاسی وسماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔
ڈسکہ اور گردنواح کے قبرستانوں میں اراضی کی کمی سے علاقہ مکینوں کو مردوں کی تدفین کے سلسلہ میں شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے ۔قبرستانوں میں روشنی کا بھی کوئی بندوبست نہیں جبکہ قبرستانوں میں نشیؤں نے ڈیرے جمارکھے ہیں۔ علاقہ کی سیاسی وسماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔